Free Shipping on orders over Rs. 1500. Shop Now!
Category:

Likoreen لیکوریا کے لیے فوری اثر دوا

Original price was: ₨ 2,000.Current price is: ₨ 1,500.

برس ہا برس سے تجربہ شدہ لیکوریا کی بہترین دوا
پٹھوں کو طاقت دے کر کمزوری کو دور کرتی ہے
خواتین اور لڑکیوں کی صحت کا دشمن مرض لیکوریا جو حسن و خوبصورتی کے ساتھ ساتھ صحت کو بھی تباہ کر دیتا ھے

سیلان الرحم ( کثرت سے سفید رطوبت کا بہنا ) یعنی لیکوریا کے لیے یہ بہترین مفید و مؤثر ہے۔ دل کا کمزور ہونا ، اعصابی کمزوری اور خون کی کمی میں مفید ہے۔ نزلہ وزکام اور پیشاب کا زیادہ آنا اور کمر کی کمزوری میں مؤثر ہے۔ یہ دوا رحم کو طاقت دے کر قرار حمل کے قابل بناتی ہے۔ خواتین کی جوانی کو قائم رکھنے کے لیے ایک نادر تحفہ ہے۔ اس کا شافہ بھی رکھا جا سکتا ہے جس سے بڑا فائدہ ہوتا ہے۔
یہ دوالیکوریا کا علاج بھی ہے اور صحت وتوانائی کا ذریعہ بھی

Products You Might Like

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Likoreen لیکوریا کے لیے فوری اثر دوا”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Cart
Send Message
Rabbani Dawakhana
Hello
Can we help you?