Free Shipping on orders over Rs. 1500. Shop Now!
Category:

Ahtbas e Tamas مینسز کا بند ہو جانا

Original price was: ₨ 2,000.Current price is: ₨ 1,750.

(ماہواری کا بند ہو جانا )
ہارمون سسٹم کو بہتر کرنے کے لیے مفید

اگر ہارمونز پیدا نہ ہورہے ہوں یا ان کا توازن بگڑ جائے اور وہ اپنا کام صحیح نہ کر رہے ہوں تو ماہواری بند ہو جاتی ہے، جس سےپیچیدگیاں بڑھ جاتی ہیں۔ مثلاً موٹا پا، بے اولادی ،تھکاوٹ

احتباس طمث جلدی امراض لیکوریا، زکام، بھوک کی کمی، کمر اور ٹانگوں میں درد جیسی علامات پیدا ہو جاتی ہیں۔ ہماری یہ دوا ان علامات کا بہترین علاج ہے اور بند ماہواری جاری ہو جاتی

ہے۔ تمام علامات کے ٹھیک ہونے تک دوا جاری رکھیں

Products You Might Like

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Ahtbas e Tamas مینسز کا بند ہو جانا”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Cart
Send Message
Rabbani Dawakhana
Hello
Can we help you?